کلمۃ اللہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اللہ کا کلمہ، اللہ کا کلام، وحی الٰہی، ارشاد ربانی۔ "دنیا کی بڑی بڑی طاغوتی طاقتوں کے مابلے میں اعلا کلمۃ اللہ اور اظہارِ حق کا فریضہ ادا کیا۔"      ( ١٩٧٩ء، سلہٹ میں اردو، ٢٦٤ ) ٢ - حضرت عیسٰی علیہ السلام کا لقب۔ "آپ حضرت مسیح کو کلمہ.

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'کلمہ' کو اسم ذات 'اللہ' کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩١٥ء کو "سی پارۂ دل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر